نظر کی کمزوری کا علاج اور *عینک سے نجات*
صبح کی دو سنتیں پڑھ کر فرض نماز سے پہلے تین دفعہ درود ابراہیمی اس کے بعد تین دفعہ سورہ القدر اور پھر تین دفعہ درود شریف انگلیوں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیر لو۔ یہ عمل 41 دن کرنا ہے اگر ایک دن بھی ناغہ ہوا تو دوبارہ شروع کرو۔ کہتے ہیں کہ جیسے جیسے وظیفہ مکمل ہوتا گیا میری آنکھیں ٹھیک ہوتی گئیں اور اب میں بغیر عینک کے پڑھتا ہوں اور کہا کہ اپنے کئی دوستوں کو میں نے یہ بتایا اور ان کی آنکھیں بھی ٹھیک ہوگئیں ہیں کم از کم دس بارہ لوگوں کے نام بتائے جن کے کئی کئی سالوں سے چشمے لگے ہوئے تھے اور اب وہ بغیر چشمے کے لکھتے پڑھتے ہیں۔
اس میں شرط یہی ہے کہ اکتالیس دن پورے کیے جائیں اور ناغہ نہ ہو اگر ہو تو اس کو دوبارہ سے شروع کرکے پورا کیا جائے۔
Leave A Comment