*نماز حاجت برائے حصول عزت حصول رزق*

جمعے کے دن چاشت کے وقت 4 رکعت اس ترتیب سے پڑهیں –
4 رکعت نفل پڑنے هیں
ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد
ایت الکرسی 10 مرتبہ
قل یایهاالکافرن 10 مرتبہ
سورہ اخلاص 10 مرتبہ
سورہ فلق 10 مرتبہ
سورہ ناس 10 مرتبہ
سلام پهیرنے کے بعد
70 مرتبہ استغفار
70 مرتبہ تیسرا کلمہ

اس نماز کے پڑهنے والے کو کبهی رزق کی تنگی نہیں  هوگی میری ازمودہ هے ہر قسم کی دینی و دنیاوی عزت حاصل هوگی هر شخص اپکی عزت کرے گا اسی جگہ سے رزق ملے گا کے نہ صرف اپ بلکہ دنیا بهی حیران هوگی هر قسم کی حاجت پوری هوگی میرا خود کا معمول هے اپ بهی پڑهیں صرف جمعے کو پڑهنی هے اگر کوئی روز بهی پڑهنا چاهے تو پڑه سکتا هے

عام اجازت