اسلام علیکم پیارے دوستوں اور گروپممبر حضرات آج میں کچھ قرآنی آیات جوکہ دو اشخاص کی درمیان اور میاں بیوی باپ بیٹھے کے درمیان محبت کیلئے بہت ہی زبردست اثر رکھتا ہیں کواسلام علیکم پیارے دوستوں اور گروپ ممبر حضرات آج میں کچھ قرآنی آیات جوکہ دو اشخاص کی درمیان اور میاں بیوی باپ بیٹھے کے درمیان محبت کیلئے بہت ہی زبردست اثر رکھتا ہیں کو پوسٹ کرونگا اس سے پہلے کہ عمل کو پوسٹ کرو آپ کو بتاتا چلو کہ میرے کچھ دوست حضرات نے بھی ان اعمال کو آزمایا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ میں نے بھی ان اعمال کی معجزات کا مشاہدہ کیا ہے میرے جن دوستوں نے ان اعمال کو کیا ہے ان سب کا کام 40 سے 50 دن کے اندر اندر ہوگیا ہے،ان باتو کو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ بجائے آپ کسی فریبی عامل یا کسی دھوکے باز کے ہاتھ آجائے اس سے پہلے ان اعمال کو ضرور آزمائے اور نتیجہ یہاں کومنٹ لکھے تاکہ دوسرے بہن بھائی بھی اپنے مشکلات کیلئے استعمال کر سکے اور آپ کو بھی اسکے صواب میں حصہ داری ملے اپنے دعائو میں ہمیں بھی یاد رکیے گا
1= جب بھی حشمت کامیابی کامرانی اور فیملی کے درمیان پار محبت کے خواہا ہے تو سورہ توبہ کی آیت نمبر ۱۲۹ حَسْبِیَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ کو ۶۶ بار پڑھے اس آیت میں کرامات بہت ہے کم از کم دن میں ۸ بار لازمی پڑھے
2=مستجاب دعا اور محبت خلائق حاصل کرنے دشمنوں کی زبان بندی کیلئے چالیس دن تک ہر روز 1333 بار اگر یہ بھی ممکن نہ ہوں 666 بار اگر یہ بھی ممکن نہ ہوں کم از کم 66 بار یہ دعاء پڑھے ۔ یس وَالْقُرْآنِ الْحَکِیمِ – ص وَالْقُرْآنِ ذِی الذِّکْرِ – ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِیدِ – ن وَالْقَلَمِ وَمَا یَسْطُرُونَ
3=برای جلب محبت
اگر کسی شخص کا توجہ حاصل کرنا مقصود ہو کہ وہ آپ کو فائدہ پہنچائیں تونئی چاند کی پہلی جمعرات سے عمل کو شروع کرنا ہے مطلوب کو اپنے سامنے ایستادہ تصور کریں اور 11 بار آیۃ الکرسی کو هو العلی العظیم تک پڑھے اس کے بعد 1010 بار (یا بارِی) پڑھے اور تصوراتی اس کے سینے پر دم کریں اس عمل کو 15 دن کریں اور اگر ممکن ہو مطلوب کو کسی کھانے پینے کی چیز پر دم کرکے کھلادیں وہ آپ کے ساتھ بائیوں جیسا ہوجائیگا
4=اپنے باتوں میں اثر دالنے کیلئے دوسروں کی دلوں میں تاکہ وہ آپ کے ہر بات فیصلہ کو دل و جان سے قبول کریں تو سوره آل عمران کی آیت نمبر 103 اور 104 کو لکھ کر اپنے پاس رکھے آیت ﴿103﴾ وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّهِ جَمِیعًا وَلاَ تَفَرَّقُواْ وَاذْکُرُواْ نِعْمَتَ اللّهِ عَلَیْکُمْ إِذْ کُنتُمْ أَعْدَاء فَأَلَّفَ بَیْنَ قُلُوبِکُمْ
فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَکُنتُمْ عَلَىَ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَکُم مِّنْهَا کَذَلِکَ یُبَیِّنُ اللّهُ لَکُمْ
آیَاتِهِ لَعَلَّکُمْ تَهْتَدُونَ ﴿104﴾ وَلْتَکُن مِّنکُمْ أُمَّةٌ یَدْعُونَ إِلَى الْخَیْرِ وَیَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَیَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنکَرِ وَأُوْلَئِکَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
5= کسی کو مسخر یعنی اپنا طابعہ کرنا
اگر کسی کو مسخر کرنا ہے اپنے کسی جائز مقصد کیلئے تو ظھر کے وقت میں 200 بار اس دعاء کو پڑھے تین دن تک اور انشاء اللہ تین دن میں ہی وہ شخص آپ کا مسخر ہوجائیگا
دعاء یہ ہے اللهُمَّ اَنْتَ الْقادِرُ وَ اَنَا الْمَقْدُور فَمَنْ یَدَعُ الْمَقْدُورَ وَ اِلَّا الْقادِرُ یا رَبِّ یا رَبِّ یا رَبِّ یہ عمل بہت مجرب ہے آج تک اس سے ناکامی نہیں دیکھا
6=جلب قلوب و محبت افراد و هیبت در انظار مردم
اگر کسی کو جلب کرنا کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا اپنے ھیبت تاری کرنا ہوں بحالت سجدہ اذان اور اقامت کے درمیان رَبِّ لَکَ سَجَدتُ خاضِعاً خاشِعاً ذَلیلاً کا ذکر کریں
7=دوستی کسی کے ساتھ اور ھلاکی دشمن کیلئے صبح کی آذان کے بعد کسی سے بات کیے بغیر سات دن تک آیة الکرسی گیارہ بار اس طرح پڑھے کہ درمیان 2 میم (یعلم ما بین ایدیهم) دشمن کی ھلاکت کا قصد کریں دشمن بہت جلد مشکلات کا شکار ہوجائیگا اور اسی طرح درمیان 2 عین (یشفع عنده)کسی کو دوست بنانے کا قصد کریں تو وہ دوست ہوگا مگر مقصد جائز ہو
8= محبوب کے دل میں اپنا محبت قائم کرنے کیلئے جمعہ کے دن 1000 بار ( اَلوَدُود) پڑھ کر انار شیرین پر دم کریں اور مطلوب کو کھلادیں تاقیامت آپ سے جدا نہیں ہوگا لیکن کم از کم تین جمعہ یہ عمل کریں
9= رنجشوں کو ہٹانے اور محبوب کی واپسی کیلئے
چنانچہ میاں بیوی میں سے کوئی ایک روٹ کر چلاگیا ہو ان کی واپسی کیلئے ایک شربت تیار کریں جس میں عرق گلاب اور لیمون کا پانی ملائیں اور جمعرات کے دن اس شربت پر 1400 بار (یا وَدُودُ) پڑھ کر دم کریں اور اپنے مطلوب کو پلائیں اس طریقہ پر تین یا سات دن عمل کریں
10= ختم بسم الله الرحمن الرحیم برای حصول محبت
786 بار بسم الله الرحمن الرحیم کو پرھ کر پانی پر دم کر کے مطلوب کو پلادیں شدید محبت پیدا ہوگا