ہر طرح کی بیماری سے شفا کا مجرب المجرب عمل…………. دوستوں آج آپ کی خدمت میں سورہ فاتحہ کا دوسرا عمل لے کر حاضر ہوں….. اور یہ عمل ایسا تیر بہدف ھے کے نشانے پر ضرور لگتا ہے…… بیماری ہو کوئی مصیبت یو…. انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے ختم ہو جائے گی… عمل کچھ اس طرح ھے…… فجر کی نماز میں فرض اور سنت کے درمیان 41 بار سورہ فاتحہ پڑھں…. اس طرح کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کو الحمد سے ملا لیں… اول آخر درود پاک پڑھیں 3،،،5،،،، 7،،،، 11 بار…… اس عمل کو آپ نے اگر 41 دن کر لیا.. تو آپ کی زندگی سنور جائے گی…بیماری دور ہوگی….. زندگی میں خوشیاں ھی خوشیاں…………….. فقط سلام… ………….. کسی بھی مسئلے کے حل کے رابطہ کریں…. انشاءاللہ ناکامی نہیں ہوگی… کال کر لیں.
Leave A Comment