Skip to content
انمول باتیں khuch anmol bate Aqwal buzuragane deen
سفر کا مزہ لینا ہوتو ساتھ مین سامان کم رکھیئے اور زندگی کا مزہ لینا ہوتودل مین ارمان کم رکھیئے
تجربہ ہے اپنا کہ مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے سنگ مرمر پہ تو ھم نے پیر پھسلتے دیکھا ہے
زندگی کو اتنی سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں دوستو یہان سے زندہ بچ کر کوئی نہیں جائے گا
جن کے پاس فقط سِکے تھے مزہ سے بارش مین بھیگتےرہے اور جن کی جیب میں نوٹ ہی نوٹ تھے وہ چھت تلاشتے ہی رہ گئے
پیسہ انسان کو اوپر لیجا سکتا ہے لیکن انسان اوپر پیسہ لیکرنہین جاسکتا
کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے مگر روٹی کی سائز ھر گھر مین ایک ہی جیسی ہوتی ہے
انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو ملے اور پرندہ کی خواہش ہے کہ رہنے کو گھر مل جائے
عمل سے ہی پہچان ہوتی ہے انسانوں کی ورنہ مہنگے کپڑے تو پتلے بھی دکانوں مین پہنتے ہیں
چھوٹی چھوٹی باتیں دل مین رکھنے سے بڑے بڑے رشتے کمزور ہوجاتے ہین
کبھی اپ کے پیٹھ پیچھے آپ کی بات چلے تو گھبرانا مت بات انہین کی ہوتی ہے جن مین کوئی بات ہوتی ہے
برائیاں اسی کی ہوتی ہیں جو زندہ ہیں مرنے کے بعد تو صدف تعریفیں ہی ہو کرتی ہیں
smartmobilityjamnagar2017-10-05T23:04:33+00:00
Share This Story, Choose Your Platform!
Leave A Comment